کون کہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان۔۔۔۔۔۔

بہترین اختیار ہے اور ہر مزاج کے لوگ ایسی موسیقی کو سمجھ نہیں سکتے اللہ آپ کو خوش رکھے اور ہر قسم کی تکلیف سے اپنی حفاظت میں رکھے
 

زھرا علوی

محفلین
تھینک یو اپیا۔۔۔۔:) :) :)

واقعی ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا فیصل اس گانے کی کیفیت ہی کچھ ایسی ہے۔۔۔آپکی دعاؤں کے لیے بہت مشکور ہوں۔۔۔۔بہت خوش رہیے۔۔۔:)
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ زہرا میرا پسندیدہ گانا ہے اور میں بھی اسے پوسٹ کر چکا ہوں - "گھر واپس جب آؤ گے" کے عنوان کے تحت
 
Top