اللہ سبحان و تعالٰی آپ پر اپنی رحمتوں کا نزول سدا جاری رکھے آمین
ر راجہ صاحب محفلین فروری 9، 2010 #981 اللہ سبحان و تعالٰی آپ پر اپنی رحمتوں کا نزول سدا جاری رکھے آمین
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2010 #982 میرے بعد آنے والے میری حاضری لگا لیں کیونکہ میں کام سے جا رہا ہوں اور دیر سے واپسی ہو گی۔
ملائکہ محفلین فروری 10، 2010 #985 ابن سعید نے کہا: ملائکہ بٹیا کے بھیا لگا دیں گے ان کی حاضری۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی خوشی میں پانی
ابن سعید نے کہا: ملائکہ بٹیا کے بھیا لگا دیں گے ان کی حاضری۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی خوشی میں پانی
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2010 #988 آوارہ گردی جو شروع کی ہوئی تو محفل گردی کا وقت کیسے ملے گا۔ سُدھر جاؤ ابھی سے۔
زین لائبریرین فروری 10، 2010 #989 نہیںبھائی ، یہاں تو اتنی سردی ہے دفتر اور گھر سے باہر نکلنے کو دل ہی نہیںکرتا
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2010 #990 اگر گھر یا دفتر میں ہی بیٹھے رہتے ہو تو محفل میں آنے میں کیا مشکل ہے؟
زین لائبریرین فروری 10، 2010 #992 السلام علیکم فہد بھائی کیسے ہیں آپ؟ شمشاد نے کہا: اگر گھر یا دفتر میں ہی بیٹھے رہتے ہو تو محفل میں آنے میں کیا مشکل ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کام کی زیادتی کی وجہ سے کچھ دنوں سے دماغ ٹھکانے پر نہیں ہے
السلام علیکم فہد بھائی کیسے ہیں آپ؟ شمشاد نے کہا: اگر گھر یا دفتر میں ہی بیٹھے رہتے ہو تو محفل میں آنے میں کیا مشکل ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کام کی زیادتی کی وجہ سے کچھ دنوں سے دماغ ٹھکانے پر نہیں ہے
زین لائبریرین فروری 10، 2010 #995 fahim نے کہا: وعلیکم السلام۔ غالباً تم مجھے ہی فہد بھائی بنا گئے ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہہہہہ ، فہیم ہی لکھنا چاہ رہا تھا، شمشاد نے کہا: دماغ ٹھکانے پر نہیں تو کام کیا ہو گا پھر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
fahim نے کہا: وعلیکم السلام۔ غالباً تم مجھے ہی فہد بھائی بنا گئے ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہہہہہ ، فہیم ہی لکھنا چاہ رہا تھا، شمشاد نے کہا: دماغ ٹھکانے پر نہیں تو کام کیا ہو گا پھر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔