زونی
محفلین
بہت خوب اعجاز بھائی اور میرا خیال ہے پولیو کے قطروں کا رنگ بھی شاید بلبل کے آنسوؤں جیسا ہی ہو گا۔
لیکن آپکو کیسے پتہ آپ نے بلبل کو روتے ہوئے دیکھا ھے کیا
بہت خوب اعجاز بھائی اور میرا خیال ہے پولیو کے قطروں کا رنگ بھی شاید بلبل کے آنسوؤں جیسا ہی ہو گا۔
اوہو بھئی اپ پہ کیسا بوجھ بوجھ تو مریض اٹھاتا ھے اپ کی سرجری کا
بھئی آپ زونی کی آنٹی ہیں بس ۔۔۔۔۔۔
و علیکم السلام شعیب بھائی
مجھے جیہ کی طرف سے تشویش ہو رہی ہے۔ کہاں رہ گئی یہ لوڈ شیڈنگ کی ماری؟