کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
شکریہ نبیل

وعلیکم السلام سعود کوشش تو کی تھی گم ہونے کی
طبعیت تو نہیں بقول تمھارے عقل ناساز تھی :grin:
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم

میں آئی ہوں اور اب وہ تھریڈ دیکھنے لگی ہوں جسکا لنک سارہ نے میل کیا تھا :)



کل پھر آئیےگا ،، مزہ آتا ہے ناں جب ایک سآتھ ہوکرگیپیں لگاتے ہیں :grin::grin:

میں چلتی ہوں اب سونے بارہ بج چکے ہیں اور مصیبت راتیں اتنی چھوٹی ہوگئیں ہیں کہ
ابھی آنکھ لگتی نہیں اور باہر روشنی ہوچکی ہوتی ہے :(:(
چلتی ہوں کل بات ہوتی ہے آپ سے ،، ،

ٹیک کئیر ،، ن گڈنائیٹ ،
 

جیہ

لائبریرین
میں بھی کل اس وقت موجود تھی، اب بھی ہوں ۔۔۔۔۔ یعنی کہ بقدم رنجہ خود۔۔ بقائمی ہوش و ہواس
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم
پھر کیا لوٹ رہے ہو سعود۔۔۔ کسی کے نکاح کے چھوارے؟؟؟
اور یہ کیا چکر ہے۔ کل اور آج بار بار 500 Internal Server Error آ رہا ہے محفل میں۔ کل بھی اس سے پریشان رہا۔ اور آج اسی پریشانی میں کرنٹ چلا گیا۔ اب تین گھنٹے بعد آیا تو پتہ چلا کہ میں لاگڈ ان ہوں۔۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم،

اس وقت تو میری حاضری ہو رہی ھے اب نجانے کون آ جائے۔ ویسے سُنا ھے تعبیر آپی واپس آ چکی ہیں:)
 
ٹھیک سنا ہے حسن بھائی پر اپیا اس وقت تھوڑی نہ ملیں گی آپ کو۔ اور سنائیں کیا حال چال ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں کل بھیجا تھا کہ تعبیر کو بلا کر لاؤ اور تم نے یہیں سے آواز لگانی شروع کر دی " تعبیر حاضر ہو"، کیا کل کوئی فلم دیکھی تھی جس میں عدالتی مناظر تھے؟
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد۔۔ وہاں کیسا موسم ہے۔ یہاں تو آج خوب بارش ہوئی۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے ساڑھے نو بجے بند ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی یہاں تو سخت گرمی ہے۔ بارش تو بارش کے موسم میں بھی نہیں ہوتی، آجکل کہاں ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top