وہ ریکس کا دماغی ناں؟
یا ہمدرد کے دماغین کی بات کر رہی ہیں؟
سعود کو لگتا ھے بڑھاپا کچھ زیادہ ہی پسند ھے ، آگے آگے کیا ہو گا اسکا
سعود بھائی اتنی بھی ناامیدی اچھی نہیں۔
ایک اشتہار آتا تھا ٹی وی میں : تیس سال کا بوڑھا، ساٹھ سال کا جوان، کہیں وہ آپ ہی کے متعلق تو نہیں۔
دماغین کے ساتھ ساتھ صافی کا بھی استعال کریں یہ بڑھاپا کو قریب آنے نہیں دیتا
پسند نا پسند کی بات تو بعد کی بات ہے یہاں تو جو مقدر ہو گیا اسی کو سنجونا ہے۔
سعود بھائی اتنی بھی ناامیدی اچھی نہیں۔
ایک اشتہار آتا تھا ٹی وی میں : تیس سال کا بوڑھا، ساٹھ سال کا جوان، کہیں وہ آپ ہی کے متعلق تو نہیں۔
سعود بھائی پنجابی میں کہتے ہیں
دل ہونا چاہیے جوان
عمروں میںکیا رکھا ہے
نہیں وہ میرے اور چاچو کے لئے مشترکہ اشتہار رہا ہوگا۔ کہ ایک جانب 58 سالہ جوان ہیں اور دوسری جانب 23 سالہ بوڑھا۔
اور ہونا بھی کچھ ایسے ہی ھے ، چلیں آج سے چالیس پچاس سال بعد آ کے چیک کروں گی کہ کیا تبدیلی آئی سعود کے مزاج میں
ٹھیک ہے میں بھی آپ کے ساتھ آؤں گا سعود بھائی کا اصلی بڑھاپا دیکھنے۔
ہاہاہا ، کچھ چاچو کو دیکھ کر ہی سبق پکڑیں پھر