السلام علیکم
شمشاد بھائی اس دفعہ شادی کی سالگرہ چھوٹے بھائی کی شادی میں گزاری ہے اور اس کی بھی شادی سولہ جون کو ہوئی ہے۔و علیکم السلام ثناء اللہ بھائی، کہیے کیسے ہیں؟ اس دفعہ تو بہت ہی دیر بعد آئے۔ مجھے افسوس ہے کہ اس دفعہ آپ کی شادی کی سالگرہ 15 جون کو مس کر گیا۔ کہیے کیسی رہی سالگرہ؟
آج آپ آ ہی گئے ہیں تو ووٹ بھی ڈالتے جائیے گا۔
یہ سائیکل اکثر کیوں پنکچر ہو جاتی ہے؟ کوئی شرارت سے تو نہیں کر دیتا؟
سر جی اب اپ اس سایئکل کے پنکچر ہونے کا الزام بھی مجھے نا دینا
خیر مبارک ۔۔۔۔۔۔کیوں گرمیوں میں شادی کرنا ممنوع ہے
مجھے شک ہو رہا ہے ۔۔