میں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں۔۔۔۔۔بےبیاںبھی ٹھیک ہیں؟
سارہ خان محفلین جون 27، 2008 #802 میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔ بس تھوڑی سی ٹینشن میں ہوں کہ گھر میں دعوت ہے آج اور کافی کچھ پکانا ہے ۔۔
سارہ خان محفلین جون 27، 2008 #804 مجھے لے کر ۔۔ میرے بنا دعوت کا انتظام نہیں ہو سکتا امی اکیلے نہیں کر سکتیں اس لئے مجھے ساتھ لے کر ہی کرتی ہیں ۔۔:tounge: ویسے دعوت میری پھپھو کی فیملی کی ہے جن کا بہت عرصے بعد کراچی انا ہوا ہے تو کچھ اہتمام کرنا ہے ان کے لئے ۔۔
مجھے لے کر ۔۔ میرے بنا دعوت کا انتظام نہیں ہو سکتا امی اکیلے نہیں کر سکتیں اس لئے مجھے ساتھ لے کر ہی کرتی ہیں ۔۔:tounge: ویسے دعوت میری پھپھو کی فیملی کی ہے جن کا بہت عرصے بعد کراچی انا ہوا ہے تو کچھ اہتمام کرنا ہے ان کے لئے ۔۔
سارہ خان محفلین جون 27، 2008 #806 سعود بھیا مہمان ہوئے کہ کسٹمر جو پیسے وصول کروں ۔۔ حق المحنت کے طور پر ان کی داد ہی کافی رہے گی ۔۔
ابن سعید خادم جون 27، 2008 #807 مجھے شبہہ ہے کہ داد مل سکے گی آپ کو۔ پتیہ نہیں کھانے میں کیا ابال کر رکھ دیں۔ یا چائے میں مرچیں کم ڈال بیٹھیں۔ کو ئی عجب نہیں۔
مجھے شبہہ ہے کہ داد مل سکے گی آپ کو۔ پتیہ نہیں کھانے میں کیا ابال کر رکھ دیں۔ یا چائے میں مرچیں کم ڈال بیٹھیں۔ کو ئی عجب نہیں۔
سارہ خان محفلین جون 27، 2008 #808 ہاہاہا ۔۔ واقعی کوئی عجب نہیں آپ کی بہن ہوں تو آپ کی جیسی حرکتیں کروں گی نہ ۔۔ :tounge: ویسے اچھے طریقے آتے ہین اپ کو مہمانوں کو بھگانے کے ۔۔:Lollz:
ہاہاہا ۔۔ واقعی کوئی عجب نہیں آپ کی بہن ہوں تو آپ کی جیسی حرکتیں کروں گی نہ ۔۔ :tounge: ویسے اچھے طریقے آتے ہین اپ کو مہمانوں کو بھگانے کے ۔۔:Lollz:
شمشاد لائبریرین جون 27، 2008 #809 اسی لیے تو میں دلی جانے کا پروگرام ہر دفعہ بنا کر منسوخ کر دیتا ہوں۔ یہ رضوان کب اور کہاں آئے تھے؟
ابن سعید خادم جون 27، 2008 #810 خیر میرا کیا میں تو پیاز کی کھیر بھی کھا لوں پھر بھی نا ٹلوں اگر بے حیا مہمان بننے کی نوبت آ جائے۔ پر کبھی اس کی نوبت ہی نہیں آئی۔
خیر میرا کیا میں تو پیاز کی کھیر بھی کھا لوں پھر بھی نا ٹلوں اگر بے حیا مہمان بننے کی نوبت آ جائے۔ پر کبھی اس کی نوبت ہی نہیں آئی۔
ابن سعید خادم جون 27، 2008 #812 کیا کریں بیٹا اپ آپ جیسے میز بانوں سے پالا پڑ جاتا ہے تو کچھ تو کرنا پڑے گا ناں۔
شمشاد لائبریرین جون 27، 2008 #813 سعود بھائی میں نے کھائی ہے، ایک دفعہ ایک افطار پارٹی میں دودھ والی سویاں کھائی تھیں جس کو پیاز کا تڑکہ لگا ہوا تھا۔ بس ایک ہی چمچ کھا سکا تھا۔
سعود بھائی میں نے کھائی ہے، ایک دفعہ ایک افطار پارٹی میں دودھ والی سویاں کھائی تھیں جس کو پیاز کا تڑکہ لگا ہوا تھا۔ بس ایک ہی چمچ کھا سکا تھا۔
ابن سعید خادم جون 27، 2008 #817 وعلیکم السلام! چلئے کئی دنوں سے نوٹس کر رہا ہوں کہ ڈاکٹر صاحب کم از کم ایک چکر ضرور لگا لیتے ہیں محفل کا۔
وعلیکم السلام! چلئے کئی دنوں سے نوٹس کر رہا ہوں کہ ڈاکٹر صاحب کم از کم ایک چکر ضرور لگا لیتے ہیں محفل کا۔
ڈاکٹر عباس محفلین جون 27، 2008 #818 ہاں سعود آپ کی بات درست ہے۔یہاں مسئلہ لائٹ کا ہے۔ادہر کنیکٹ ہوئے اور ادہر بجلی غائب۔
ابن سعید خادم جون 27، 2008 #819 ہاں آج کل آپ کے یہاں بجلی کی کٹوتی نے تو ناک میں دم کر رکھا ہے۔ جو آتی تو دیر میں ہے پر چلی بہت جلدی جاتی ہے۔
ہاں آج کل آپ کے یہاں بجلی کی کٹوتی نے تو ناک میں دم کر رکھا ہے۔ جو آتی تو دیر میں ہے پر چلی بہت جلدی جاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 27، 2008 #820 و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب یہ بتائیں کہ آپ نے ووٹ ڈال دیا تھا کہ بجلی کی وجہ سے وہ بھی رہ گیا؟