لانا کیا ہے، میں تو بور ہی ہوتا ہوں۔ ہاں وہاں کھانا اچھا مل جاتا ہے۔
عورتوں کی طرف خاصی سے بھی زیادہ رونق ہوتی ہے لیکن وہاں مردوں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے۔
لیں پھر آپکے جانے کا فائدہ کیا ہوا مینا بازار تو عورتوں کا تھا ،، آپ بھی برقع پہن کے اندر چلے جاتے ناں کونسا کسی نے برقعہ اٹھاکر دیکھنا تھا کہ اندر عورت ہے کہ مرد
میرے خیال میں آپ چٹ پٹے پکوان کھا کر خوش خوش لوٹ آئے ہیں مینا بازار سے ،