اب اس لائن میں آپکی یہ غلطی ہے کہ "ھ " آپ کو ک کے بعد لگانا تھا ، لیکن آپ نے "ت " کے بعد لگادیشکریہ مہ جبین
باقی دیکتھے ہیں کہ کون کتنا تعاون کرتا ہے مجھے اردو سیکھا نے میں۔۔۔
شکریہاب اس لائن میں آپکی یہ غلطی ہے کہ "ھ " آپ کو ک کے بعد لگانا تھا ، لیکن آپ نے "ت " کے بعد لگادی
اس کو نوٹ کریں تاکہ آگے غلطیوں سے بچا جاسکے
شمشاد بھائی اور اپنے متعلق بتانے کے لیئے ہے تو بہت کچھ ۔ لیکن اردو ٹائپنگ بہت مشکل۔۔۔ بہت دیر لگتی ہے لکھنے میں۔۔۔اردو محفل میں خوش آمدید۔
ایک یہاں چاند بابو ہیں، اور اب آپ چاند مہر
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔