شکریہخوش آمدید چاند مہر صاحب۔
جی نام میرا چا ند مہر ہے لیکن دوستوں میں چاند میاں، میاں چاند کہہ کے پکارا جا تا ہوں۔ اسلئیے سوچا کہ یہاں بھی میاں کیوں نہیںماشاء اللہ یہاں تو چاند ہی چاند ہو گئے ہیں۔
نام آپ کا چاند مہر لیکن پہچان آپ نے میاں چاند رکھی، اس کی کیا وجہ ہے؟
پہلے تو شکریہاردو محفل میں خوش آمدید لالہ
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
اپنے بارے میں کچھ بتائیں آپ کیا کرتے ہیں ؟؟ تعلیم کہاں تک حاصل کی ؟؟
شکریہویلکم بھائی جی ۔ آرام سے سیکھو اردو ہم کونسا کمپنی سے انسٹال کرا کر دنیا میں آئے تھے یہیں سیکھی ہے بھئی
شکریہ زینخوش آمدید
دھاگے کا عنوان ہے "کون ہوں میں؟؟؟؟"
ارے بھائی جب آپ کو خود سے نہیں معلوم کہ آپ کون ہیں تو ہمیں کیسے علم ہو سکتا ہے کہ آپ کون ہیں؟
شکریہاردو محفل میں خوش آمدید۔ ماشاء اللہ چاند بھی ہیں اور مہر بھی۔ امید ہے یہاں اپنی تابانی سے مستفید کریں گے۔
شکریہالسلام علیکم ، اردو محفل میں خوش آمدید
آدابچاند میاں اب "شکریہ" سے آگے بھی بڑھیں اور اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
شکریہ کے بعد آداب سیکھنا ہے نہ۔۔
سر! اتنی ہی آتی ہے اردو۔۔ اس سے آگے نہیں آتی۔۔اور پھر آداب کے بعد کس کا نمبر آئے گا؟