F@rzana نے کہا:آئیے آئیے سہیلی صاحبہ ‘‘اھلا و سہلا مرحبا‘‘
یہ دن کو چاند کہاں سے نکل آیا ہے؟؟؟
بہت شکریہ جناب۔ اللہ کا کرم ہے۔ آپ سنائیںعبدالرحمٰن نے کہا:ویلکم قیصرانی بھائی۔۔۔
کیسے ہیں۔۔۔
ظفری نے کہا:ہم آ گئے ۔۔۔۔ آخاہ ۔۔۔۔
مگر تھوڑی دیر کے لیئے ۔۔۔
شمشاد نے کہا:کیا رونق لگی ہے آج تو
فرزانہ صاحبہ اور باجو ایک ہی وقت میں موجود، لگتا ہے باہم مشورے سے آئی ہیں۔
باجو کیسی ہیں؟ جلدی آ جائیں قیصرانی شادی ہونے والی ہے۔