کل دوست کی بہن نے کہا تھا کہ ان کے بیٹے کا ٹی وی خراب ہے۔ اس کو تبدیل کرانے جانا ہے۔ چونکہ ٹی وی کافی بھاری تھا، اس لئے مجھے درخواست کی تھی۔ دوکان کوئی پچاس کلو میٹر دور ہے۔ کل ہم لوگ گئے، ٹی وی تبدیل کرا کے آئے۔ وہ ٹی وی بھی نہیں چلا۔ آج پھر گئے اور ٹی وی پھر تبدیل کرایا۔ وہ بھی نہیں چلا۔ پھر دوبارہ گئے اور پیسے واپس لئے اور پھر دوبارہ سے ایک دوسری دوکان سے ٹی وی خریدا۔ آنے جانے پر دن لگ گیاشمشاد نے کہا:لیکن اگر بتا دیں گے تو ہم بھی آپ کے ساتھ افسوس کر لیں گے۔
شکریہ بھائی جی، آگیا میںعبدالرحمٰن نے کہا:اب قیصرانی بھائی آجائیں۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی نے کہا:وسلام ، میں ٹھیک ۔ شکریہ ،
کل میں سوچ رہی تھی شگفتہ کو فون کروں مگر بعد میں دیر ہوگئی جب دوبارہ یاد آیا تب آپ کے پاکستان آدھی رات ہوچکی تھی
اچھا آج شام کرتی ہوں ۔ ابھی میں مناہل سمندر گھومنے پھرنے جارہی ہیں آجائیے آپ بھی ۔ مزہ آئے گا آج موسم بہت اچھا دھوپ نکلی ہوئی ہے۔ اور آج میرا موڈ سی فرنٹ جانے کا ہے ۔ ابھی نکلتی ہوں ۔ شام کو لوٹ کر آتی ہوں تو فون کرتی ہوں ۔ سونا مت ۔
بوچھی آج تو آپ خوب مزے کر رہی ہیں چلیں واپس آجائیں تو پھر حال سنائیے

بوچھی نے کہا:شادی دفتر میں آجائیے۔
شمشاد نے کہا:میں بھی ذرا شادی دفتر میں ہو آؤں، دیکھوں تو سہی باجو نے کون سی نئی تصویریں لگائی ہیں۔