کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
ماوراء نے کہا:
F@rzana نے کہا:
السلام و علیکم اہل محفل

یہاں کیا ہورہا ہے بھئی؟ :shock:

ماورا ،آپ کی پوسٹس بتارہی ہیں کہ اپنے ‘قیصرانی‘‘ کے لیئے باجے گاجے کی تیاریاں ہو رہیں؟
:lol:
وعلیکم السلام
فرزانہ سسٹر، ابھی اصل تیاریاں تو کہیں اور ہو رہی ہیں۔ ہم بھی ذرا ہلہ گلہ کر رہے ہیں۔لیکن کچھ لوگ کرنے نہیں دے رہے۔ :lol:
کھل کر کیوں نہیں کہہ دیتیں کہ کچھ بابوں نے وہاں قبضہ کر لیا ہے۔
جیسے پاکستان میں چراندی بابے ہر شادی یا خوشی کی تقریب میں چراند کرتے ہیں۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ آپ واپڈا والوں کی بجلی کی طرح آنکھ مچولی کیوں کھیل رہے ہیں؟ بار بار لالٹین جلانی بجھانی پڑتی ہے۔ بجلی کے بل سے زیادہ ماچس کا خرچہ بیٹھ گیا ہے۔

ویسے میں ابھی تھوڑی دیر ادھر ہی ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
بابوں نے دھمکی دی ہے۔۔ کہ اگر کھل کر کچھ کہا تو ایسا کرنے پر تو اپنی شادی کی دعا مانگنے لگے گی۔ :cry:
شمشاد بھائی، آئے ہی تھے تو رضوان کے آخری جملے کامطلب ہی سمجھا جاتے۔
273_guns2_1.gif
 
شمشاد

لائبریرین
تو اچھا موقع ہے کہہ دو کھل کھلا کر۔

تمہیں چراند کا مطلب سمجھ میں نہیں آیا ہو گا۔ ہے نا یہی بات۔
 
رضوان

محفلین
اب تک اگر نہیں سمجھیں تو نا ہی سمجھو تو بہتر ہے۔
ابھی تازہ تازہ پاکستان کی زیارت کی ہے اور کوئی نہ کوئی تقریب بھی ہوئی ہوگی اور اس میں چراند بھی لازمًا کسی بابے نے کی ہوگی؟؟؟؟؟
جیسے یہاں مایوں پر ہورہی ہے :(
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بابا تو اپنے ہی راز کھولے جا رہا ہے۔ تو میں تو نکل ہی لوں۔

کیا بات ہے ماہ وش بھائی آج آپ بہت خاموش ہیں؟
 
ظفری

لائبریرین
اب کون بابا چراندیا بن گیا ۔۔۔ رجو بھیا ۔۔۔۔ اب تو تم ہی اپنے علاقے میں واحد رہ گئے ہو ۔۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
رضوان نے کہا:
اب تک اگر نہیں سمجھیں تو نا ہی سمجھو تو بہتر ہے۔
ابھی تازہ تازہ پاکستان کی زیارت کی ہے اور کوئی نہ کوئی تقریب بھی ہوئی ہوگی اور اس میں چراند بھی لازمًا کسی بابے نے کی ہوگی؟؟؟؟؟
جیسے یہاں مایوں پر ہورہی ہے :(
نہیں نہیں۔۔ میں پاکستان میں کوئی تقریب اٹینڈ کرنے نہیں گئی تھی۔ :lol:
اور اگر جاتی بھی تو۔۔۔ ایسی تقریب میں بالکل نہ جاتی جہاں چراندی بابے چراند کرتے ہوتے۔ :lol:
 
ظفری

لائبریرین
رضوان نے کہا:
اب تک اگر نہیں سمجھیں تو نا ہی سمجھو تو بہتر ہے۔
ابھی تازہ تازہ پاکستان کی زیارت کی ہے اور کوئی نہ کوئی تقریب بھی ہوئی ہوگی اور اس میں چراند بھی لازمًا کسی بابے نے کی ہوگی؟؟؟؟؟
جیسے یہاں مایوں پر ہورہی ہے :(

ارے رُجو بھیا ۔۔۔۔ جہاں‌ یہ “ بے بے “ موجود ہو تو پھر وہاں چراندی بابوں‌کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔ :wink: :lol:
 
رضوان

محفلین
سناؤ کیسی گزر رہی ہے بہت سمے بیت گئے اور کافی پانی پلوں کے نیچے سے گزر گیا اور ہم باہم ملے :wink: نہیں آج اتفاق سے تقدیر ہمیں پھر اس موڑ پر لے آئی ہے جہاں قصہ کے مطابق ہم بچھڑے تھے!
 
رضوان

محفلین
کہاں گئے ضرور اس کام میں کھو گئے ہوگے جسے کچھ شر پسند تخریب کہتے ہیں حالانکہ وہ کئیوں کی تعمیر سے بہتر ہے۔ یا ابھی ڈال ڈال پات پات پھدک رہے ہو؟؟؟؟؟
 
ظفری

لائبریرین
رضوان نے کہا:
سناؤ کیسی گزر رہی ہے بہت سمے بیت گئے اور کافی پانی پلوں کے نیچے سے گزر گیا اور ہم باہم ملے :wink: نہیں آج اتفاق سے تقدیر ہمیں پھر اس موڑ پر لے آئی ہے جہاں قصہ کے مطابق ہم بچھڑے تھے!

ٹھیک ٹھاک گذر رہی ہے جناب ۔۔۔ پانی تو واقعی ہی بہت گذر گیا ہے مگر پلوں کے نیچے سے نہیں ۔۔۔۔ :wink:

اور ہاں اسی موڑ پہ، اس جگہ بیٹھ کر ۔۔۔۔۔ واہ کیا بچھڑنے کی بات کی ہے ۔۔۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top