برادر نے کہا:آپ سب لوگ یہاں حاضری لگا رہے ہیں یا لگوا رہے ہیں ؟؟
کیا مجھے بھی یہاں آنے کی اجازت ہے ؟؟
قیصرانی نے کہا:چلو پرنس، جلدی جلدی صفائی کرو، پھر سودا سلف بھی لانا ہے![]()
اوہ تو آپ وہ والے پرنس ہیںfahim نے کہا:معاف کیجیے گا میں وہ پرنس نہیں ہوں
جو وہاں آپ بن چکے ہیں![]()
قیصرانی نے کہا:اوہ تو آپ وہ والے پرنس ہیںfahim نے کہا:معاف کیجیے گا میں وہ پرنس نہیں ہوں
جو وہاں آپ بن چکے ہیں![]()
![]()
شمشاد نے کہا:یہ لو، فہیم بھائی یہ تو قید میں جانے کو ترس رہے ہیں، ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں اور آپ نے یہ کیا کر دیا![]()
بالکل درست کہاشمشاد نے کہا:قیصرانی صاحب کوئی پیش بندی کر لیں۔