کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
نہیں استادِ محترم ۔۔۔ فدوی ، میں یعنی آپ کا نالائق شاگرد ۔۔۔۔ :)

اب شاید شمشاد بھائی یا حجاب صاحبہ
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آج پھر کھانے کے وقفے میں ادھر ہی بیٹھے ہیں۔ کچھ کھا پی بھی لینا تھا، نہیں تو پھر “ محفل “ کو کوسیں گے اور کہیں گے کہ “‌ آج کیا کھایا۔۔۔ “ کے دھاگے پر کیا لکھوں گا۔

(نمبر کے متعلق میرا ذ پ ملا تھا؟)
 

ظفری

لائبریرین
نہیں ۔۔ آج تو جاب سے جلدی فارغ ہوگیا تھا کہ آج جمعہ ہے ۔۔۔ اور کھانے کا بندوست اللہ مسجد سے ہی کردے گا ۔۔۔
اور ہاں آپ کا متعلقہ ذپ مجھے مل گیا تھا ۔ انشاءاللہ اس دفعہ کال کرنے کی باری میری ۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ بڑا بے نیاز ہے۔ شکرخورے کو شکر دے ہی دیتا ہے۔

مسجد میں کھانا صرف جمعے کو ہی ہوتا ہے یا ہفتے کے باقی دنوں میں بھی کام بن جاتا ہے۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
عربی میں چھڑے کو “ عذاب “ کہتے ہیں۔ تو عذابیوں کے لیے یہ بھی غنیمت ہے۔

اب حجاب صاحب کو دعوتِ تحریر ہے۔
 

ماوراء

محفلین
جی بالکل۔ باجو ٹھیک ہیں۔ آج ہی میل آئی۔ :)

لیکن محفل میں کوئی کیوں نہیں ہے؟ :(

اب کوئی اچھا سا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top