شکریہ ضبط اب ضبط
F@rzana محفلین مارچ 4، 2007 #804 السلام و علیکم اہل محفل کیا ہورہا ہے یہاں؟ باجو نے بھی سب کے نام سلام بھیجا ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2007 #810 معمر خاتون تو اس محفل میں ہے ہی کوئی نہیں۔ اسی لیے مجھے ہی دوبارہ آنا پڑا۔
ماوراء محفلین مارچ 4، 2007 #811 قیصرانی ، اسی طرح اچھے رہنا۔ شمشاد بھائی، معمر خاتون تو نہ آئی معمر بابا جی آ گئے۔ اب وہ جو سب سے پیاری ہے۔
قیصرانی ، اسی طرح اچھے رہنا۔ شمشاد بھائی، معمر خاتون تو نہ آئی معمر بابا جی آ گئے۔ اب وہ جو سب سے پیاری ہے۔
فرذوق احمد محفلین مارچ 5، 2007 #813 سہی کہاں آپی کوئی بھی نہیںآنا چاہ رہا اب جو ان دونوں ففٹی ففٹی ہے
قیصرانی لائبریرین مارچ 5، 2007 #816 ماوراء نے کہا: قیصرانی ، اسی طرح اچھے رہنا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو میں ہوں ہی
قیصرانی لائبریرین مارچ 5، 2007 #817 ڈاکٹر عباس نے کہا: میرے بعد قیصرانی بھائی کو دعوت ِ آمد ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ڈاکٹر بھیا اب آپ آکر مینڈک کی دم پر روشنی ڈالیںکچھ
ڈاکٹر عباس نے کہا: میرے بعد قیصرانی بھائی کو دعوت ِ آمد ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ڈاکٹر بھیا اب آپ آکر مینڈک کی دم پر روشنی ڈالیںکچھ
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2007 #818 نہیں ادھر روشنی نہیں ڈالنی، پہلے ہی بہت روشنی ہے۔ ٹارچ لے کر ادھر ہی جائیں جو اس کا دھاگہ ہے۔