عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم !
عندلیب اپیا سیدہ شگفتہ اپیا مقدس اپیا ابن سعید بھیا
میں بھی آپ لوگوں کو بہت مس کررہی ہوں۔
شگفتہ اپیا امید ہے جب کمپیوٹر ٹھیک ہوگا تب میرے پیپرز اسٹارٹ ہوجائیں گے
شمشاد چاچو آپ نے مجھے مس نہیں کیا ناں
پتا ہے آپ نے تو شکر کیا ہوگا کہ نہیں آتی کم از کم چائے کے لیے دودھ تو بچ جاتا ہے ۔