شمشاد
لائبریرین
دراصل میں اپنے پیغامات کی تعداد بڑھانے کی چکر میں ہوں ۔![]()
مقدس سے بات چیت شروع کر دیں، ایک دن میں ہی فرق پڑ جائے گا۔
دراصل میں اپنے پیغامات کی تعداد بڑھانے کی چکر میں ہوں ۔![]()
اسی لیے تو کہہ رہے ہیں کہ پاکستان ٹیم یہ میچ ہار جائے تو پھر ایک بار ایک ساتھ کھیلنے کا موقع ملے گا دونوں ٹیموں کو ۔![]()
بچوں کی اماں تو پتہ نہیں کہاں گم ہیں ان دنوں ۔![]()
اچھے نہیں بہت اچھے ہوگئے ہیں بھیا آپ جب سے وہ مہ جبین سس نے ۔ ۔۔۔
بھیا میں کہاں اتنا باتیں کرتی ہوںمقدس سے بات چیت شروع کر دیں، ایک دن میں ہی فرق پڑ جائے گا۔
جی بھیا کیا کریں ۔ ماں ہونا بھی ایک بڑی ذمہ داری ہے ۔یعنی
گم ہیں وہ اپنے آپ میں ہی کہیں![]()
اچھے نہیں بہت اچھے ہوگئے ہیں بھیا آپ جب سے وہ مہ جبین سس نے ۔ ۔۔۔
کیا کرئینگ ماموں جی
فہیم انڈیا کی بیٹنگ بہت مضبوط ہے۔۔۔ سچن، کوہلی، گمبھیر، رائنا۔۔۔۔ ۔
اور ہاں میں بھی چپ تھی ۔بھیا میں کہاں اتنا باتیں کرتی ہوں
آپی سے پوچھ لیں
رات کو بھی میں بس چپ سن رہی تھی
جی بھیا کیا کریں ۔ ماں ہونا بھی ایک بڑی ذمہ داری ہے ۔
یہ تو فہیم بھیا کی طرح فہمی ہوگئی آپ کو بھی ۔جییی ییی ییی ییی ییی نہیں ۔۔۔ ۔۔ میں تو ویسے ہی بہت اچھا ہوں![]()
ہائیں،کیا کرئینگ ماموں جی
ہاں ! درست ، متفق ۔ماں کا مقام بھی تو دیکھیں پھر![]()
شمشاد بھیا کو بتائیں ناں کہ میں نہیں بولتی آپیاور ہاں میں بھی چپ تھی ۔![]()
یہ تو فہیم بھیا کی طرح فہمی ہوگئی آپ کو بھی ۔![]()
آپ کو نہیں پتا امین ماموں کاہائیں،
تمہارے ماموں بھی ہوتے ہیں ادھر![]()