اپڈیٹ ہی دے رہی تھی چاچو ابھی آپ کے لیے اور پیجز پوسٹ کرتی ہوں۔میں نے دھمکی نہیں دی، بلکہ مشورہ دیا ہے۔
اور اپڈیٹ والا دھاگہ دیکھو۔
اچھی ہوں بھیا
نہ پوچھیں۔
خود سے کیسے لے لیا، پھر تمہاری لیڈر شپ کدھر گئی؟اب میں کیا کروں انہوں نے خود سے ہی لے لیا ۔
کیوں سعود بھائی کھانا واپس فریج میں کیوں رکھنا چاہ رہے ہیں؟ہم اس وقت کھانا ہی کھا رہے ہیں۔ سوچتے ہیں کہ کھانا واپس فریج میں رکھ آئیں۔
بھیاہم اس وقت کھانا ہی کھا رہے ہیں۔ سوچتے ہیں کہ کھانا واپس فریج میں رکھ آئیں۔
اب میں کیا کروں بھلا ؟خود سے کیسے لے لیا، پھر تمہاری لیڈر شپ کدھر گئی؟
کیوں سعود بھائی کھانا واپس فریج میں کیوں رکھنا چاہ رہے ہیں؟
کبھی کبھی کرتی ہوں جب کھایا ہوتا ہے تب آپ پوچھتے نہیں بھیا جب نہیں کھایا ہوتا تب ہی پوچھتے ہیں۔
پرسوں کھایا تھا ناں
اچھا بھیا کل کھالوں گی ۔
اففففففففف بھیاآپ کی مرضی ہے بٹیا رانی۔ بھیا ناراج نہیں ہو سکتے اس لئے آپ اس بات کا فائدہ اٹھاتی ہیں تو یوں ہی سہی۔
اففففففففف بھیا
ابھی کچھ کھاتی ہوں۔