سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام ، کیا حال عائشہ ؟
بیٹا، ملا کی دوڑ مسجد تک ہی ہوتی ہے، آفس سے آکے کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتامیں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ آپ کی کیا مصروفیات ہیں درویش بھائی ان دنوں ؟
جی آیاں نوں، پتر جیالسلام علیکم !
میں بھی آئی ہوں
وعلیکم السلام ، کیا حال عائشہ ؟
آپ ابھی آئی ہیں میں بھی چند منٹس تک ہوں ۔
جی آیاں نوں، پتر جی
بیٹا، ملا کی دوڑ مسجد تک ہی ہوتی ہے، آفس سے آکے کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتا
جی آیاں نوں، پتر جی
چند منٹس کیوں اپیا ۔۔اور ہاں آپ کا مسئلہ حل ہوگیا کہ نہیں ؟
اللہ کا شکر ہے بیٹاشاکر بھیا بھی اکثر مجھے پتر کہتے ہیں لالہ
کیسے ہیں آپ لالہ؟
جانے کا تو وقت ہے، آنے کا کوئی وقت نہیں، جب باس کی مرضی چلا جائےتھکن ہو جاتی ہو گی ناں ۔ آپ کی آفس ٹائمنگز کیا ہوتی ہیں ؟
کس مسئلہ کا پوچھا عائشہ ؟ چند منٹس اس لیے کہ ابھی لوڈ شیڈنگ اور پھر مجھے جلد ہی نیند آ جائے گی شاید ۔
آپ بھی میری طرح جلد سو جاتی ہیں یعنی کے، بہت خوبکس مسئلہ کا پوچھا عائشہ ؟ چند منٹس اس لیے کہ ابھی لوڈ شیڈنگ اور پھر مجھے جلد ہی نیند آ جائے گی شاید ۔
شائد آپ ایم ایس سی کر رہی ہیں۔ کس مضمون میں ؟
شائد طبعیات میں ۔ لیکن نہیں وہ تو شائد عائشہ تھیں۔
آپ دونوں کے پروفائل میں ہمیشہ مکس کرجاتا ہوں۔
آتے ہی پکڑی گئی !!!!!
جی لالہ طبیعات میرا مضمون ہے
@زھرا اپیا نے تو شاید سی ایس ایس کیا ہے لالہ چاچو ان کو اپنی افسر بہن کہتے ہیں ۔۔۔اپیا آپ یہاں کیوں نہیں آرہیں ؟؟؟
جی لالہ طبیعات میرا مضمون ہے
@زھرا اپیا نے تو شاید سی ایس ایس کیا ہے لالہ چاچو ان کو اپنی افسر بہن کہتے ہیں ۔۔۔اپیا آپ یہاں کیوں نہیں آرہیں ؟؟؟