تو کیا آپ نے جوائن نہیں کیا تھا یا آپ اکیڈمی میں ہیں؟جی نہیں ابھی میں گزیٹیڈ آفسر نہیں ہوں ۔۔ میں نے 2009 میں کوالیفائی کیا تھا لیکن ایلوکیشن نہیں ملی ۔۔ ابھی 2011 میں دوبارہ آپلائی کیا ہو اور اچھے کی امید ہے
میرا خیال ہے بیٹا کہ 1000 پیغامات پہ ہوتا ہےدرویش لالہ سمجھ گئی لیکن کہیں ایسا نا ہو کہ چونکہ یہاں بیس پیغامات دکھتے ہیں تو اس کے سو صفحات پورے کرنے کے بعد نیا دھاگہ شروع کرنا ہو۔۔
اوہو، بہت افسوس ہواایلوکیشن سیٹس کی کمی کی وجہ سے نہیں ملتی ۔۔ اور بدقسمتی سے ہمارا سسٹم ایسا ہے کہ ایک نان ایلوکیٹی اور تحریری امتحان میں فیل پرسن میں کوئی فرق نہیں ۔۔
اسی وجہ سے میں 2011 کا تحیریری امتحان دوبارہ دیا ہوا ہے اور رزلٹ کے انتظار میں ہوں !!!
یہ کیا دھاگہ ہے بھئی جلدی بتائیے نا مجھے تجسس ہو رہا ہے ۔۔