پپو
محفلین
الحمداللہ بجو سب اچھا ہے بھائی شمشاد کچھ کھانے کی بات کر رہےتھےپپو بھیا السلام علیکم
کیسے ہیں آپ
الحمداللہ بجو سب اچھا ہے بھائی شمشاد کچھ کھانے کی بات کر رہےتھےپپو بھیا السلام علیکم
کیسے ہیں آپ
اللہ آپ کو جلدی سے ٹھیک کر دیں گے ان شاءاللہ
میں ٹھیک ہوں آپی
سوچ رہی ہوں کہ اب اٹھ کے ناشتہ کر ہی لوں
ہی ہی ہی
الحمداللہ بجو سب اچھا ہے بھائی شمشاد کچھ کھانے کی بات کر رہےتھے[/quote
ہی ہی ہی بھیا
پہلے مجھے ناشتہ کروائیں
پھر کھانے کا سوچتی ہوں
تھینک یو گڑیا میں غزل کو پیغام پہنچا دیا ہے ۔ جیتی رہو گڑیا رانی۔۔۔ جیتی رہو۔۔۔سو سوئیٹ بھیا
آبھی میں موبائل سے ہوں تو زیادہ سمجھ نہیں آ رہی۔ آپ غزل آپی کو بولیے گا ک. آپنا خیال رکھیں وہ
السلام علیکم
میں حاضر ہوں
جی گڑیا اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ٹھاک ہے میں تو دفتر میں ہوں ۔کیسے ہیں بھائی کیا ہو رہا ہے گھر پر سب کیسے ہیں
میں ٹھیک ہوں آپ سنائیں آپ کیا کر تی ہیں میں تو آپ کے بارے میں کچھ نہیں جانتیوعلیکم السلام تبسم کیسی ہیں آپ؟
ہی ہی ہی آپی ہمارا بھی لنچ ٹائم ہو چکا ہےآپ ناشتے کا سوچ رہی ہیں اور ہم ڈنر کا ۔۔۔
دیکھو تو سہی کتنا ٹائم کا فرق ہے نا
چلیں آپ اور سوچیں نہیں اب، اور جلدی سے ناشتہ کیجئے
تھینک یو گڑیا میں غزل کو پیغام پہنچا دیا ہے ۔ جیتی رہو گڑیا رانی۔۔۔ جیتی رہو۔۔۔
لو ٹیگ بھی کرتا ہوں غزل ناز غزل ۔۔
غزل بالکل خیال نہیں رکھتی اپنا۔۔ تبھی مجھ سے ڈانٹ پڑتی ہے ۔۔ ہی ہی ہی
تھینک یو گڑیا میں غزل کو پیغام پہنچا دیا ہے ۔ جیتی رہو گڑیا رانی۔۔۔ جیتی رہو۔۔۔
لو ٹیگ بھی کرتا ہوں غزل ناز غزل ۔۔
غزل بالکل خیال نہیں رکھتی اپنا۔۔ تبھی مجھ سے ڈانٹ پڑتی ہے ۔۔ ہی ہی ہی
کیوں نہیں ہو سکتا مجھے گھر جاکر کھانا لانا پڑے گااب کچھ نہیں ہوسکتا کیاِِِِِِِِِِِِِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کیا کام کر تے ہیںجی گڑیا اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ٹھاک ہے میں تو دفتر میں ہوں ۔
گھر میں بھی سب خیریت ہے اللہ کاکرم ہے ، جیتی رہو سلامت رہو
میں ٹھیک ہوں آپ سنائیں آپ کیا کر تی ہیں میں تو آپ کے بارے میں کچھ نہیں جانتی
تبسم بٹیا یہ لنک دیکھ لو۔ باقی تو آپ خود پوچھ ہی لوگی میں صرف لنک دے رہا ہوں ۔۔ غزل کا تعارفمیں ٹھیک ہوں آپ سنائیں آپ کیا کر تی ہیں میں تو آپ کے بارے میں کچھ نہیں جانتی
جانتی ہوںمیرا نام تو جانتی ہیں ناں؟
میرے تعارف کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ میں بھی محفلین ہی سے ہوں، کافی ہے ناں؟
گڑیا یہ رہا میرا تعارفی ربط باقی باتیں انشا اللہ بعد میں ۔ ابھی چھٹی کا وقت ہے ۔۔آپ کیا کام کر تے ہیں
فہیم بھیاااااا آپ یہاں ہیں یا چلے گئے ہیں
السلام علیکم سب کو