ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہاں تو اور کیا لالہوعلیکم السلام
آج تو بہت خوش ہوگی
پی سی ٹھیک ہو گیا گیس بھی آرہی ہے
ہاں تو اور کیا لالہوعلیکم السلام
آج تو بہت خوش ہوگی
ہاں تو اور کیا لالہ
پی سی ٹھیک ہو گیا گیس بھی آرہی ہے
جی لالہ کھانا بنا لیا ۔۔ مچھلی پکائی ہے سعودلالہ کی فیورٹہم نے بھی انہیں دو باتوں پر کہا تھا
اور سناؤ کیا چل رہا ہے۔
کھانا وانا پکالیا۔
جی لالہ کھانا بنا لیا ۔۔ مچھلی پکائی ہے سعودلالہ کی فیورٹ
ابھی اسائنمنٹ بنانی ہے ، بس کل کی چھٹی باقی ہے پھر وہی روٹین
ہی ہی ہیکونسے مزے کا ہے۔
چکن بریانی یا چکن کڑاھی
اور تمہارے اپیا کی خوشی کا تو ٹھکانہ نہیں ہوگا آج
کوئی نہیں جی!!و علیکم السلام
اور میں نے جو دو عدد مانو بلی بھیجی تھیں، وہ کیا پکا کر کھا گئی ہو؟
ابھی ہیں آپ ؟عائشہ کی بچی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ دال دال کچی
آئی مسڈیوووووو
کیوں کیوں چاچو ؟اگر تو یہ عائشہ کی دال ہے تو پھر یہ کچی ہی رہے گی، نہ پکے گی نہ گلے گی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
السلام علیکم آگین
کہاں ہیں سب
اچھی ہوں الحمدللہ ۔۔۔اوئی عائشہ
وعلیکم السلام
کیسی ہو سوئیٹ بہنا
ائی مسڈ یو سووووو مچچچچچچچ
وعلیکم السلام بھیااااالسلام علیکم
میں بھی یہیں پہ ہوں اپیاوعلیکم السلام پیاری بہنا
ہم تو یہیں پہ ہیں باقی سب جانے کہاں غائب ہیں۔۔۔
سوری آپی صبح میں چلی گئی تھی وہ ناں میں موبائل سے آن لائن تھیوعلیکم السلام پیاری بہنا
ہم تو یہیں پہ ہیں باقی سب جانے کہاں غائب ہیں۔۔۔