اور ہمارے دماغ میں کوئی نیا نام نہیں سمایا ابھی تکچلیں اب تو سو دھاگے پورے ہونے میں چند دنوں کی کسر لگتی ہے۔
ابھی تو کچھ یاد نہیں فہیم بھیا ہمیں ۔وعلیکم السلام جی آگئے
لو ہم تو چوڑے ہوگئے تھے میمی کے سامنے کہ
ہماری بہنا کی تعریف ہورہی ہے
اور آپ ہیں کہ
اور عندلیب ادی آپ کو آتا ہے یہ قصہ
سعود بھیا تو پہلے انکار میں گردن ہلا چکے ہیں
نہیں عندلیب اپیا ۔۔۔ آپ مجھے اداس کرنے والی باتیں کرتی ہیںاور شاید میرے لیے آخری دھاگہ ہے ۔
ابھی تو کچھ یاد نہیں فہیم بھیا ہمیں ۔
نہیں عندلیب اپیا ۔۔۔ آپ مجھے اداس کرنے والی باتیں کرتی ہیں
آپ کو جلدی واپس آنا ہے پرامس کریں میرے سے نہیں تو ۔۔
اور ہمارے دماغ میں کوئی نیا نام نہیں سمایا ابھی تک
ویسے یہ ہمیں مشکل ہی لگتا ہے کہ یہ آئیڈیا چلے بھی
لوگوں نے ہضم نہیں کرنا کچھ نیا اس دھاگے کے ساتھ
چاچو کہاں جارہے ہیں؟میں کچھ دیر کو رک گیا تھا، لیکن اب رکنا مشکل لگ رہا ہے۔
بہتر ہے پہلے لوگوں کی رائے معلوم کرلی جائےکوئی بات نہیں۔ تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے؟
آپ کو کیوں نہیں آتا سارا قصہ بھیا؟اب کہاں سے ڈھونڈیں اس قصے کو کہ آگے کیا ہوتا ہے اس کے ساتھ
جیسا آپ مناسب خیال کیجئے گا۔ ویسے ابھی چند ہفتے ہیں آپ کے پاس۔بہتر ہے پہلے لوگوں کی رائے معلوم کرلی جائے
اور پھر لوگوں کی مرضی سے ہی کوئی نیا نام رکھ لیا جائے
آپ کو کیوں نہیں آتا سارا قصہ بھیا؟
چاچو کہاں جارہے ہیں؟
جیسا آپ مناسب خیال کیجئے گا۔ ویسے ابھی چند ہفتے ہیں آپ کے پاس۔