کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
فونٹك لكهنا مجهے نهيں آتا ۔۔۔ بس ميں يه چاه رها هو كه ميں عربي ميں لكھو ۔۔۔۔ تو اس ميں چند الفاظ جو عربي ميں نهيں هے ۔۔۔ وه بهي آجائے ۔۔۔ شايد ميں اپني بات آپ كو سمجها نهيں پارها هو ۔۔۔۔۔
 

زیک

مسافر
اور بھی کسی چیز کا امکان تھا کیا؟ غصے میں وہاں سے بیلن وغیرہ پھینک کر مارنے کا بھی تو خطرہ نہیں تھا۔ ویسے لطف کی بات یہ ہے اس روز ہمارے یہاں طوفان سے نمٹنے کی تیاریاں چل رہی تھیں۔ :)
نکاح سے فورا پہلے کال تو خطرناک بھی ہو سکتی ہے۔ :grin:
 
فونٹك لكهنا مجهے نهيں آتا ۔۔۔ بس ميں يه چاه رها هو كه ميں عربي ميں لكھو ۔۔۔ ۔ تو اس ميں چند الفاظ جو عربي ميں نهيں هے ۔۔۔ وه بهي آجائے ۔۔۔ شايد ميں اپني بات آپ كو سمجها نهيں پارها هو ۔۔۔ ۔۔

ہم سمجھ رہے ہیں آپ کی بات۔ اس کے لئے آپ اردو کا کوئی کی بورڈ چن لیں جو عربی سے قریب ترین ہو۔ ممکن ہے کوئی اور اس معاملے میں آپ کی مدد کر سکے۔ :)
 
اور بھی کسی چیز کا امکان تھا کیا؟ غصے میں وہاں سے بیلن وغیرہ پھینک کر مارنے کا بھی تو خطرہ نہیں تھا۔ ویسے لطف کی بات یہ ہے اس روز ہمارے یہاں طوفان سے نمٹنے کی تیاریاں چل رہی تھیں۔ :)
يهاں مكه اور پورے سعودي عرب ميں پچلے تين دن سے طوفان چل رها هي ۔۔۔۔ مٹي كي ۔۔۔ سعودي حكومت نے 12 دن كي چھٹياں دے دي هي ۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
اچھا آپ کیک کھلائیں مجھے
یہ لو فل الوقت تو یہ پیسٹری کھا لو :)
tiramisu.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top