کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام

لگتا ہے روزہ افطار کرنے میں مصروف ہیں پاکستان والے۔

یہاں تو ابھی خاصی دیر ہے۔ اور آپ کے ہاں تو مزید کچھ دیر ہو گی۔
 

میم نون

محفلین
اسلامُ علیکم شمشاد بھائی۔۔۔
کیسے مزاج ہیں؟
جی ہان ابھی تقریباَ 3 گھنٹے ہیں‌افطاری میں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہاں بس ڈیڑھ گھنٹہ رہ گیا ہے۔ تو کیا خیال ہے افطاری سے پہلے گھنٹہ بھر سویا جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top