لیجیے میں آ گیا۔
ارے وارث صاحب، آپ اس وقت کیا کر رہے ہیں یہاں؟ کہیں آپ کا بھی چاند تو نہیں روٹھ گیا
ہاہاہاہا چاند کو روٹھنے کون کمبخت دیتا ھے، ویسے اچھا سوال ھے آپ اس وقت کیا کر رہے ہیں؟
بس چاند ہی ڈھونڈ رہا ہوں
آج افطاری کے بعد سرِ شام ہی سو گیا تھا اب بھوک سے آنکھ کھلی ہے سو چکر بھی لگ گیا۔
آپ کہیئے کیسے ہیں۔
اگر انہوں نے لغوی معنوں میں لے لیا تو۔۔۔ کیا محفل پر ایک منصور حلاج کم تھا؟اَنتَ الہادی اَنتَ الحق
لیس الہادی اِلا ھُو
چاند مبارک دیکھا، عید مبارک دیکھا - رمضان مبارک دیکھا- حتی کہ بکرا مبارک بھی دیکھا- پر سحری مبارک نہ دیکھا - تو دوستوں کو سحری مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔