قیصرانی
لائبریرین
اب قیصرانی ہی ۔۔۔
یہ لیں جناب حاضر
لگتا ہے آپ کا انٹرنیٹ ٹھیک ہو گیا ہے۔
جی بالکل، انٹرنیٹ بھی ابھی سو فیصد تو نہیں، نناوے فیصد درست ہو گیا ہے۔ م س ن کچھ مسئلہ کر رہا ہے ابھی بھی
اب قیصرانی ہی ۔۔۔
یہ لیں جناب حاضر
لگتا ہے آپ کا انٹرنیٹ ٹھیک ہو گیا ہے۔
شکریہ شمشاد بھائیبہت اچھی بات ہے، اس کا مطلب ہے پہلے کی طرح فعال ہوں گے۔
نہیں جیہ آنٹی، شادی آپ کی ہوئی ہے، سارہ کی نہیں ہوئی۔ تم اپنی فکر کرو۔ اور ویسے بھی مشرقی لڑکی ہونے کا کچھ تو ثبوت دو۔ٹھیک ہے ماورا باجی سچ کہا۔ اب تو اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے
شکریہ شمشاد بھائی
شکریہ جیہ، معذرت کہ آپ کے پیغام کے دستخط کی وجہ سے کوٹ والا بٹن سائیڈ پر چھپ جاتا ہے اور میںکوٹ نہ لے سکا
نہیں جیہ آنٹی، شادی آپ کی ہوئی ہے، سارہ کی نہیں ہوئی۔ تم اپنی فکر کرو۔ اور ویسے بھی مشرقی لڑکی ہونے کا کچھ تو ثبوت دو۔
ابھی اتنی سردی تو نہیں آئی کہ اس نے کوٹ پہننا شروع کر دیا ہو اور بٹن تو کوٹ کے سامنے ہی لگے ہوتے ہیں۔
شمشاد تو ہوگئے اب قیصرانی ۔۔۔۔
حالات کل سے پھر خراب ہوگیے ہیں۔ کل ساری رات گولہ باری اور دھماکوں کی آوازوں کی وجہ سے سو نہ سکی۔
میرے صاحب کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں جی بتانے والی بات نہیں۔