عمار کیوں آیئں گے۔میں بھلا کیوں نہیں آسکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ ہی آجایئں
زینب محفلین اکتوبر 17، 2007 #261 عمار کیوں آیئں گے۔میں بھلا کیوں نہیں آسکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ ہی آجایئں
الف عین لائبریرین اکتوبر 17، 2007 #262 نہیں میں ہوں زینب۔ اب شمشاد ہی اکثر Fill in the Blanks کر دیتے ہیں۔ تو آئیں شمشاد، میرا روئے سخن تمھاری طرف ہے۔
نہیں میں ہوں زینب۔ اب شمشاد ہی اکثر Fill in the Blanks کر دیتے ہیں۔ تو آئیں شمشاد، میرا روئے سخن تمھاری طرف ہے۔
عمار ابن ضیا محفلین اکتوبر 17، 2007 #263 زینب نے کہا: عمار کیوں آیئں گے۔میں بھلا کیوں نہیں آسکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ ہی آجایئں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھلا کیوں نہیں آؤں گا؟ سلامِ مسنون!
زینب نے کہا: عمار کیوں آیئں گے۔میں بھلا کیوں نہیں آسکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ ہی آجایئں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھلا کیوں نہیں آؤں گا؟ سلامِ مسنون!
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2007 #264 دفتر کی حاضری سے پہلے یہاں کی حاضری، عید کے بعد آج پہلا دن دفتر کا،
سارہ خان محفلین اکتوبر 17، 2007 #265 السلام علیکم حاضرین و ناظرین ۔۔ شمشاد بھائی کا لگتا ہے لنچ بریک نہیں ہوا ابھی ۔۔ اب کوئی ایسا ہی ہو سکتا ہے جو میری طرح فارغ ہو اور یہاں ہو ۔۔:tounge:
السلام علیکم حاضرین و ناظرین ۔۔ شمشاد بھائی کا لگتا ہے لنچ بریک نہیں ہوا ابھی ۔۔ اب کوئی ایسا ہی ہو سکتا ہے جو میری طرح فارغ ہو اور یہاں ہو ۔۔:tounge:
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2007 #267 سارہ خان نے کہا: السلام علیکم حاضرین و ناظرین ۔۔ شمشاد بھائی کا لگتا ہے لنچ بریک نہیں ہوا ابھی ۔۔ اب کوئی ایسا ہی ہو سکتا ہے جو میری طرح فارغ ہو اور یہاں ہو ۔۔:tounge: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھانے کا وقفہ تو ہوا تھا لیکن میں آج گھر ہی نہیں آیا۔ کہ صبح گیارہ بجے تو دفتر گیا تھا۔ اب اس وقت کراچی سے کوئی رکن۔
سارہ خان نے کہا: السلام علیکم حاضرین و ناظرین ۔۔ شمشاد بھائی کا لگتا ہے لنچ بریک نہیں ہوا ابھی ۔۔ اب کوئی ایسا ہی ہو سکتا ہے جو میری طرح فارغ ہو اور یہاں ہو ۔۔:tounge: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھانے کا وقفہ تو ہوا تھا لیکن میں آج گھر ہی نہیں آیا۔ کہ صبح گیارہ بجے تو دفتر گیا تھا۔ اب اس وقت کراچی سے کوئی رکن۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 17، 2007 #268 السلام علیکم شمشاد بھائی ، فاتح بھائی ، ڈاکٹر عباس ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2007 #269 و علیکم السلام شگفتہ بہن ہم تو خیریت سے ہی ہیں، باقی حضرات بھی اپنی خیریت سے آگاہ کریں۔
پاکستانی محفلین اکتوبر 17، 2007 #273 واقعی قیصرانی کافی دنوں سے نظر نہیں آ رہے، کوئی ہے ان کی اطلاع دینے والا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2007 #275 ایسا کرتے ہیں باجو کو ذمہ داری سونپ دیتے ہیں قیصرانی کا پتہ کرنے کی
ماوراء محفلین اکتوبر 17، 2007 #277 قیصرانی۔۔۔ٹھیک ٹھاک ہیں۔ بس ذرا نخرے۔۔۔۔میرا مطلب ہے کہ وہ نئے گھر میں شفٹ ہوئے ہیں، وہاں ابھی تک نیٹ تک رسائی ممکن نہیں ہوئی۔
قیصرانی۔۔۔ٹھیک ٹھاک ہیں۔ بس ذرا نخرے۔۔۔۔میرا مطلب ہے کہ وہ نئے گھر میں شفٹ ہوئے ہیں، وہاں ابھی تک نیٹ تک رسائی ممکن نہیں ہوئی۔