باجو میں ٹھیک ہوں، آپ کیسی ہیں؟ پڑھائی اچھی جا رہی ھے اور اگلے ماہ امتحانات شروع ہو رھے ہیں ڈیٹ شیٹ آ چکی ھے۔ جاب بھی اچھی جا رہی ھے۔ پچھلے لچھ عرصے سے مصروفیت کچھ بڑھ گئی ھے اسی لیئے سبھی سے رابطے منقطع ہیں۔ آج امی کا فون آیا خوب ڈانٹ پڑی کہ کتنے دنوں سے گھر بھی فون نہ کر سکا
حسن ، میں بلکل ٹھیک ٹپ ٹاپ ، ۔۔ ۔
دیکھ لو رسہ ٹاپ رہی ہوں بُلبلے آپ نے تو مجھے اس دن لے کر دئیے نہیں تو آج تک اپنے ہی اڑا رہی ہوں
ہاں واقعی بزی ہوجائیں تو رابطوں میں کمی سی آجاتی ہے ۔ وقت نہیں نکلتا ۔
مگر آپ امی کو تویاد سے فون کر لیا کرو ناں ،
کسی روز کرتی ہوں آپکو فون ، مگر مسلہ یہ ہوتا ہے جب میں فارغ ہوتی ہوں مے بی آپ نہیں ہوتے ہو
وہی میں سوچ رہی تھی بہت دن ہوئے کوئی خیر خبر نہیں لی ۔ میں ایسی تو ہرگز نہیں تھی مگر اللہ جانے اب بہت سست ہوگئی ہوں ۔
میری دعا ہے اگزیم آپکے بہت اچھے سے ہوں ، آل دا بیسٹ