کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم

اب سے میں اور کچھ نہیں تو کم از کم آتے جاتے سلام ضرور کرتی رہوں ورنہ شمشاد بھائی کی شکایات کا ازالہ کرتے کرتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر خیر
۔۔۔

کیا حال ہے؟
 

F@rzana

محفلین
شکریہ شکریہ بھیا:)
کیسے ہیں آپ؟ آپسے شاید تعارف نہیں ہے پر کوئی بات نہیں چند پوسٹ کھنگالوں ی تو وہ بھی ہوجائے گا;)
خوش رہیں:)
 

الف عین

لائبریرین
تعجب ہے زکریا۔۔ بہن کے لئے آپی، آپا، اپیا۔ باجی۔۔ یہ سارے ہت عام تخاطبی الفاظ ہیں۔ کیا پاکستان میں ’اپیا‘ کا رواج نہیں؟؟
 

تعبیر

محفلین
سلام والاں کو وعلیکم السلام

اب میری طرف سے سب کو السلام علیکم

الف عین جی ہماری طرف بھی بہن کو باجی۔ آپی، اپا کہتے ہین ہا اپیا میرے لیے بھی نیا تھا
 

الف عین

لائبریرین
تعبیر۔۔۔ کچھ جوابات دے دئے ہیں انٹر ویو کے۔ دیکھ لو۔
باقی در اصل بڑے سخت ہیں۔ تم نے چائس بھی نہیں دی۔ پھر بھی امید ہے کہ پاس ہو جاؤں گا۔
 
زیک بھائی اپیا لفظ آپا کا سے ماخوذ ہے۔ اب میں کیسے وضاحت کروں یوں سمجھ لیجئے کہ اس میں ذرا سا لاڈ کا عنصر زیادہ ہوتا ہے جیسے باجی سے بجو یا بھائی سے بھیا۔ اس کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ عموماً آپا لفظ معمر خاتون کا تاثر چھوڑتا ہے جبکہ اپیا کہنے سے یہ اثر کسی حد تک زائل ہو جاتا ہے۔

ویسے بھی آپ سمجھ کے کیا کریں گے۔ ہماری آبائیں اپیا کا مفہوم خوب سمجھتی ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

چلو بھئی سب اپنی اپنی رپورٹ دو، ڈاکٹر صاحب راؤنڈ پر آئے ہیں۔
 
میں دیکھ رہا ہوں کہ "وارڈ محفل" کے کافی مریض لو بلڈ پریشر کا شکار ہیں ۔۔۔ یہ سستی اچھی علامت نہیں ہے۔۔۔۔ ورنہ ہم کو "منا بھائی ایم بی بی ایس" والا گانا لگانا پڑے گا ۔۔۔۔

کیوں سر جی۔۔۔ ؟
 

damsel

معطل
میں دیکھ رہا ہوں کہ "وارڈ محفل" کے کافی مریض لو بلڈ پریشر کا شکار ہیں ۔۔۔ یہ سستی اچھی علامت نہیں ہے۔۔۔۔ ورنہ ہم کو "منا بھائی ایم بی بی ایس" والا گانا لگانا پڑے گا ۔۔۔۔

کیوں سر جی۔۔۔ ؟

ڈاکٹر صاحب لو بلڈ پریشر کا علاج کیا ہے؟؟ لو شگر کا تو پتا ہے کہ فورآ سے آئس کریم کھالو یا پھر مٹھائی:grin:
 

damsel

معطل
سلام والاں کو وعلیکم السلام

اب میری طرف سے سب کو السلام علیکم

الف عین جی ہماری طرف بھی بہن کو باجی۔ آپی، اپا کہتے ہین ہا اپیا میرے لیے بھی نیا تھا


:eek: اچھا کیا کسی نے بھی نہیں سنا پاکستان میں یہ لفظ پھر میں نے کہاں سن لیا ؟؟؟ اور میں انڈیا بھی نہیں گئی کبھی:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top