کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جو توقع کرتے ہیں وہ منہ کے بل گرتے ہیں۔۔۔۔اس لیے انسان کو کسی سے کوئی توقع کرنی ہی نہیں چاہیے

علاج ضروری ہے 24 گھنٹے میں ۔۔۔۔ ویسے ہم گارنٹی سے 24 گھنٹے میں علاج کر لیتے ہیں۔۔۔۔ ورنہ ہمارے مریضوں سے پوچھ لیجییے گا عنقریب :mad:
 

زینب

محفلین
علاج ضروری ہے 24 گھنٹے میں ۔۔۔۔ ویسے ہم گارنٹی سے 24 گھنٹے میں علاج کر لیتے ہیں۔۔۔۔ ورنہ ہمارے مریضوں سے پوچھ لیجییے گا عنقریب :mad:

ہمارا جو علا ج ہوا ہم اسی سے بہت خوش ہیں کسی اور سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے بھلا۔۔۔۔۔ہم نے بھی اسی 24 گھنٹے والے علاج سے بہت کچھ سیکھا۔کہیں تو بتا دوں
 

ماوراء

محفلین
Engineer، وعلیکم السلام۔

محفل میں خوش آمدید۔ جوائن کر کے بہت اچھا کیا۔ اب ایسا کریں۔ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف تو کروا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سلام عرض ھے۔
کافی عرصے سے اس فورم کو پڑھ رھا ھوں، آج سوچا جواین بھی کر لوں۔

و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید

امید تو یہی ہے کہ نام کے ساتھ ساتھ کام کے بھی انجینئر ہی ہوں گے۔

جیسا کہ ماوراء نے کہا، اپنا تعارف تو دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top