وعلیکم السلام
ہم بخیر ہیں زینب اپیا اور انجنئیرنگ کے آخری امتحان کے آخری پرچے میں ابھی دو روز کا وقفہ اور بچا ہے۔ اسی کے منتظر ہیں۔
آپ سنائیں اپیا کیا حال ہیں؟
میںٹھیک ٹحاک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری دعایئں اپ کے ساتھ ہیں اللہ اپ کو کامیابی عطا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کیا مشکل ہے سعود بھائی ایک پرانا کمپیوٹر لے کر اس کے کیرئیر پر فٹ کر لیں گے اور سوفٹوئیر تو آپ مفت میں ڈال ہی دیں گے۔
یہ دھاگہ پھر اپنی عمر طبعی پوری کرنے کو ہے اور حسن پھر غائب ہے۔
جہانزیب بھائی محفل سے نکلوانا ہے کیا، وہ تو میں نے ایسے ہی ذرا تڑی شڑی لگانے کے لیے کہہ دیا تھا۔ آپ سچ سمجھے؟
السلام علیکم
ابھی ہم زندہ ہیں، کوئی ہمارا بھی پتہ کر لو۔ شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔