کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زھرا علوی

محفلین
جی ہاں بلکل۔۔۔میں اس بات کو تسلیم کرتی ہوں۔۔۔۔بلکہ ہمارے گھرانوں میں تو اس بات پر بہت توجہ دی جاتی ہے۔۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
ماشاء اللہ آپ کو اللہ اور ترقی دئے آمین :grin:

انشاءاللہ اگر آپ بہنوں کی دعائیں رہیں تو کیوں نہیں۔ زندگی میں اللہ تبارک و تعالٰی نے بہت سی نعمتوں سے نوازا بس ایک بہن ہی نہیں دی جس کی کمی بہت شدت سے محسوس ہوتی ھے کبھی کبھار۔
 

حسن علوی

محفلین
اف یہ کنجوسیاں، چلیئے یہاں پر رہ کر امید ھے کہ آپکی یہ عادت کسی قدر دور ہو جائے گی۔ مطلب بولنے لگیں گی۔:)
 

حسن علوی

محفلین
نہیں جناب یہاں ہر مرض کا علاج ھے۔ ایسی صورتحال میں شمشاد بھائی کام آئیں گے بہت ہی سخت مزاج کے اساتذہ میں شمار ہوتا ھے انکا، سب ٹھیک کر دیں گے:)
 
بھئی اب میں مزدور پیشہ ہو گیا ہوں تو اس وقت میں خیانت کرنے کو دل نہیں چاہتا۔ ممکن ہے وقت کے ساتھ ساتھ یہ غلاف بھی اتر جائے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top