فہیم
لائبریرین
اب بتا بھی دو فہیم ! اتنی بھی کیا شرم ، ہم بھی دو چار الٹے سیدھے ہاتھ مار لے گے تمہاری شادی پہ ،،،،،
کس کو ماریں گی
اب بتا بھی دو فہیم ! اتنی بھی کیا شرم ، ہم بھی دو چار الٹے سیدھے ہاتھ مار لے گے تمہاری شادی پہ ،،،،،
مجھے لگتا ہے اس کام میںآپ بڑوں بڑوںکو پیچھے چھوڑ دوگے
مانا کہ میرا نک ٹائیگر ہے۔
لیکن میں اتنا بھی فاسٹ نہیں ہو
پچھلے مراسلات دیکھیںالسلام علیکم
صبح بخیر
کس چیز کی تصدیق کرارہے ہیں شمشاد بھائی