شمشاد بھائی مسئلہ یہ ہے کہ لکھنے لگو تو یا بجلی چلی جاتی ہے۔یا مریض آ جاتا ہے۔اب آپ ہی بتائیں کیا کیا جائے۔میرا ڈسپنسر بھی دور پرے کا ہے،وہ بھی چلا جاتا ہے کیوں کہ اگر اسے دیر ہو جائے تو سواری نہیں ملتی۔و علیکم السلام ڈاکٹر صاھب
آپ بھی لفظوں میں اتنی کنجوسی برت رہے ہیں۔ اور کچھ نہیں تو کسی مریض کا ہی حال احوال لکھ دینا تھا۔