میں نے تو سنا تھا کے آپ کے دفتر میں اجازت نہیں تھی اس لیے پوچھا تھا
کوفی ابھی پی ہے
السلام علیکم
و علیکم السلام
آؤ جی لفظوں کے کنجوسو۔
یہی لکھ دینا کہ حمزہ اس وقت کیا کر رہا ہے؟
تھوڑی تھوڑی؟ سردیوں کے مزے نہیں لوٹے جارہے؟حال بہتر ہیں۔ چھٹیاں انجوائے ہورہی ہیں تھوڑی تھوڑی
السلام علیکم شگفتہ آپی۔۔۔ کیسی ہیں؟ اور جب بولنے کا دل چاہ رہا ہے تو بولیں نا خوب
شمشاد بھائی ، میرا تو دل چاہ رہا ہے خوب بولوں اور بہت زیادہ بولوں
حمزہ کو اس ہفتہ اسکول سے چکن پاکس کا تحفہ مل گیا ہے آخری دو دن اسکول سے بھی چھٹی ہو گئی حمزہ کی ۔
وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں شگفتہ بیٹا؟
تھوڑی تھوڑی؟ سردیوں کے مزے نہیں لوٹے جارہے؟
ویسے تم نے شاید کہیں ذکر کیا ہو پر مجھے یاد نہیں کہ کس کلاس میں پڑھتی ہو؟
اچھا یہ بتاؤ تم ووٹ ڈالتی ہو کہ نہیں، ابھی معلوم ہو جائے گا کہ تم سیانی ہو کہ نہیں۔
فرسٹ ائیر سائنس؟ یا آرٹس؟ رزلٹ آگیا نا؟
شوق تو بڑا ہے پر پا جی کیا ہے نا جب جب ووٹ ووٹ کا کھیل ہوتا ہے پاکستان میں ہم وہاں موجود نہین ہوتے تو ابھی تک تو حسرت ہی ہے ویسے سنا ہے میرا نام لسٹمیں ہے