کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
سر تسلیم ۔۔۔ خم نہیں ۔۔ :battingeyelashes:۔۔۔۔ پری تو میں نے خود کو کہا ِ۔۔۔۔۔ اور بھوت آپ نے خود کو ثابت کر دیا فوراً ا کر ۔۔۔:tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں نے تو ایک چڑیل دیکھی ہے ابھی، ہو سکتا اب پھر آ جائے۔ سارہ دھیان رکھنا اگر وہ آئی تو مجھے بتا دینا۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
اہل محفل کیسےہیں‌؟

کیا بھوتوں، شہزادیوں اور پریوں‌کی باتیں ہورہی ہیں؟‌



کسی کی ناراضگی میں مذکر مؤنث کی تشخیص ہے کہ سب ہی شامل ہیں۔
"کسی کی بھی"
ویسے شمشاد بھائی ، آپ نے بات سے بات نکال کرہی رہنا ہے ۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ تو تکف سے کام لے رہے ہیں ۔ سب کو ہی پتا ہے کہ سارہ برا نہیں مانتی ۔;)

ارے نہیں ظفری بھائی ایک نئی چڑیل آئی ہے، آپ کا اس سے ابھی تعارف نہیں ہوا ناں۔ رکن تو وہ اس محفل کی جولائی 2006 سے ہے لیکن اس کی آنکھ اب کھلی ہے۔
 

زین

لائبریرین
لیں‌، فاطمہ بہنا !
اب آپ بھی شمشاد بھائی کی "دشمنوں" میں شامل ہوگئی ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ ہماری پارٹی میں شامل ہوجائیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
اہل محفل کیسےہیں‌؟

کیا بھوتوں، شہزادیوں اور پریوں‌کی باتیں ہورہی ہیں؟‌

ویسے شمشاد بھائی ، آپ نے بات سے بات نکال کرہی رہنا ہے ۔:grin:

و علیکم السلام

تو جو بات میں نے نکالی تھی اس کا جواب تو آپ گول کر گئے۔ بھلا وہ کیوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
لیں‌، فاطمہ بہنا !
اب آپ بھی شمشاد بھائی کی "دشمنوں" میں شامل ہوگئی ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ ہماری پارٹی میں شامل ہوجائیے۔

کر لو کر لو سب کو اپنے ساتھ شامل، میں نے ایک ہی پھونک مارنی ہے اور سب کو اڑنچھو رک دینا ہے۔ زینب کے پاس ایک شیطان ہے جو وہ مجھے بھیج رہی ہے۔ وہ ہر ایک کو مکھی بنا دیتا ہے۔ بس میں نے آپ سبکو مکھی بنا کر دیوار پر چپکا دینا ہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
السلام علیکم
اہل محفل کیسےہیں‌؟
وعلیکم اسلام
میں تو ٹھیک ہوں، باقیوں کا حال نہیں جانتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہی جس کے پاؤں اُلٹے تھے لیکن اب اس نے پلاسٹک سرجری کروا کے سیدھے کروا لیے ہیں۔
مجھے نہیں پتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس نے پلاسٹک سرجری کروائ ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیں‌، فاطمہ بہنا !
اب آپ بھی شمشاد بھائی کی "دشمنوں" میں شامل ہوگئی ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ ہماری پارٹی میں شامل ہوجائیے۔
شمشاد بھائ ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ تو زین پوچھ رہا ہے۔

یہ ظفری بھائی ایکدم سے چلے بھی گئے۔

عمار اور فہیم کہاں ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھتیجی آج تم کالج نہیں گئیں؟ چھٹی کی ہے؟

اور تمہاری سہیلی کہاں رہ گئی، بہت دن ہوئے نہیں آئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top