خرم شہزاد خرم
لائبریرین
لے یہ کیا چول ماری ہے
اچھا اب میری باتیں چول ہو گئی ہیں واہ جی واہ خود کو تو دیکھو زرہ
لے یہ کیا چول ماری ہے
یہ زینب آئی کس وقت تھی جو چلی بھی گئی۔
حیرت ہے آج عمار اور خرم نے بھی صبح صبح ہی حاضری لگا دی ہے۔
اچھا اب میری باتیں چول ہو گئی ہیں واہ جی واہ خود کو تو دیکھو زرہ
سلااام بھائی جی ۔میں اج صبح صبح آئی تھی ۔۔پھر میں کہیں خواری کرنے چلی گئی ابھی پھر سے آئی ہوں کیسے ہیں آپ
میں میاں مٹھو کو نہیں جانتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو ابھی تک یقین نہیں ہے ۔۔ ۔۔۔ میری کوئی بات بھی جھوٹ ثابت ہوئی ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔ ثبوت سامنے ہےاپنے منہ میاں مٹھو مس فا طمہ