کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے زینب کا اثر ہو گیا ہے جیہ پر۔ منے میاں کیسے ہیں؟

فہیم میں ہوں ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو پھر سے سردرد شروع، ارے بھئی اس کا مستقل علاج کیوں نہیں کرواتی ہو۔
اب ایسا بھی نہیں کہ اس کا علاج ہی نہیں ہے۔
 

زینب

محفلین
بھائی جی کچھ نا پوچھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج لگتا ہے میں مر جاؤں گی سر درد سے۔۔۔۔۔میں چلی اللہ حافظ
 

زینب

محفلین
لگتا ہے زینب کا اثر ہو گیا ہے جیہ پر۔ منے میاں کیسے ہیں؟

فہیم میں ہوں ناں۔

اثر تو لگتا ہے جو سیدھے رستے سے نہیں ائی ٹپک کے آئی ہیں۔ویسے جیہ اپ نے بتایا نہیں ہمارے بتائے ہوئے طریقے سے اپ کا "کاکا" چپ ہو اکی اور زور سے رویا:noxxx:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
و علیکم السلام

تو جناب آپ اتنی دیر سے آئے ہی کیوں؟

کیا حال احوال ہے؟
احوال بخیر ہیں۔دیر اس لئے کہ کچھ مریض دیکھ رہا تھا۔

وعلیکم السلام
سچ مچ بجلی چلی گئ تھی اور ابھی آئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر صآحب آپ کو کیسے پتہ چلا؟
آج کل واپڈ ا کی مہربانی ہے کہ وہ بتا دیتے ہیں کہ کس وقت بجلی نہیں ہو گی۔
یہ ڈاکٹر ہیں ان کو سب معلوم ہوتا ہے۔ پتہ ایسے چلا کہ ان کے ہاں بھی بجلی چلی جاتی ہے۔
:grin:

پر انہوں نے تو کہا کہ 10 منٹ بعد بجلی چلی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں گیس کمپنی کے مالک تو نہیں

:grin::grin:
 

خوشی

محفلین
:shameonyou:شمشاد جی دعا دینے کی بجائے آخری رسومات کی تیاری میں پھرتی رب توانوں ہدایت بخشے
 

شمشاد

لائبریرین
:shameonyou:شمشاد جی دعا دینے کی بجائے آخری رسومات کی تیاری میں پھرتی رب توانوں ہدایت بخشے

آمین۔ لیکن دعا تو آخری رسومات کے بعد ہی کروائی جائے گی ناں۔

ویسے میں آپ کو بتا دوں، اس کو ہونا ہوانا کچھ نہیں، یہ لوٹ پوٹ کے ٹھیک ہو جائے۔ اتنی آسانی سے میرا پیچھا چھوڑنے والی نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top