زینب
محفلین
وعلیکم السلام۔۔۔ نہیں، ہم دھرنا مار کر بیٹھے ہیں۔۔۔
یہاں دھرنا دے کے تم نے کیا منوا لینا ہے ۔۔۔۔۔۔۔جاو جا کے 9زیرو پے دھرنا دو تو مانو بھی
وعلیکم السلام۔۔۔ نہیں، ہم دھرنا مار کر بیٹھے ہیں۔۔۔
دیکھو پھر ٹکر چکر ہو گئی اور کوئی چوٹ شوٹ لگ گئی تو مجھے الزام نا دینا
وعلیکم السلام پیاری بہنا۔ کیسی ہو؟السلام علیکم
میں آئی ہوں نپے تلے قدموں سے
السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ
دیکھا فاطمہ۔ تم نے تھانے کی دھمکی دی تو ڈر کر فرار ہوگئی زینب۔
وعلیکم سلام لٹل اینجل
میں ٹھیک ٹھاک