کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں عزیز امین میرا نہیں خیال کہ چائے پیتے ہوں گے۔

اس کی تلافی ان کے ساتھ یاہو پر پرندوں کے بارے میں گپ شپ لگا کر ہو سکتی ہے۔
 
علی ذاکر

محفلین
جتنی گپ شپ عزیز صاحب پرندوں پر کرتے ہیں اتنی تو پرندے بھی ان کی نہیں کرتے ہوں گے:rollingonthefloor:!
مع السلام
 
ف۔قدوسی

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بس ایک چکر مارنے آگئ ہوں فہیم بھائی کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عسکری

معطل
آپ نے بہت ظلم کیا ہے ایک معصوم پر۔ اب اس کی کسی طرح تلافی کریں۔

کیاااااااااااا ظلم تو انہوں نے کیا مجھے تنگ کر کے پہلی بار جب ان سے چیٹ ہوئی میں اتنا بدتمیز نہیں کہ ان کی ہاں میں نا ملاتا اب روز روز مجھ سے یہ سب نہیں ہوتا پہلے وہ بولے یاہو پر آؤ مین نہیں جاتا تھا پھر بولے پی ایم کا جواب دو مجھ سے نا ہو سکا آخر میں بولے میں ےتمھاری آئی ڈی دیلیٹ کر دوں میں نے کہا جی کر دیں ایک ماہ بعد پھر سے آگئے وہی مدد کا رونا لے کر اب بندہ کیا کرے۔میں کیسے سمجھاؤں مجھے 4 فورمز پر جواب دینے ہیں میل چیک کرنی ہے چیٹ کرنی ہے کچھ نا کچھ روز سرچ کرنا ہوتا ہے اب ان میں جانوروں اور پرندوں کا وقت نہیں میرے پاس۔ایک بار مجھے غصہ بھی آیا جب ہم لوگ م س ن پر میٹنگ کر رہے تھے ہیکر گروپ کی وہ بار بار مجھے تنگ کر رہے تھے میں نے انویزیبل کر دیا تب جان چھوٹی۔اب ان سے کہیں مجھے بروسٹ کھلائیں۔:notlistening:
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
اور
صبح بخیر

کل رات کو یہاں ایک ہی پوسٹ‌کی اور نیٹ مرگیا۔
 
بروسٹ میں کھلا دوں گا۔ کون سا کھانا ہے؟ یہاں پر " البیک " کا تو ملتا نہیں۔ لیکن ایک شرط پر کہ ان سے اپنے تعلقات پھر سے استوار لیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آج تو چھٹی منا رہے ہیں کہ آج بھی دفتر کی بھینٹ چڑھے ہوئے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top