لہور آنے سے کیا ہوگا۔
یہ کہو کہ لائٹ آگئی
یہاں چکر مارنے والوں کو ہم وہ چکر دیتے ہیں کہ وہ اپنے چکر بھول کر ہمارے چکروں میں آجاتے ہیں
ساون کے اندھے کو ہرا ہی سوجھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لہور آنے سے کیا ہوگا۔
یہ کہو کہ لائٹ آگئی
لہور آنے سے بس سے اترنا پڑے گا اسلیئے کہہ رہی ہوں
ایک تو میں فہیم کی اس سمائلی سے بڑی تنگ ہوں
فکر نہ کرو۔
احمق لوگ کبھی سیانوں کے چکروں میں نہیں آتے
آنکھوں کا اندھا، عقل کا اندھا تو یسنا تھا۔
یہ ساون کے اندھے کون سی قسم کے ہوتے ہیں
ایسا کرو چند ایک کو ساتھ لے کر دھرنا دے ڈالو اس کے خلاف
یہ تو ہے سیانوں کی باتیں احمقوًکے پلے نہین پڑتیں
یہ تمہاری خاص تمہارے کیس میں استعمال کیا گیا لفظ ہے
لو اتنے چھوٹے سےکام کے لیے دھرنےکی کیا ضرورت ہے اس کے لیے تمہیں ہم پنجابیوں کی ایک ٹیڑھی آنکھ ہی کافی ہے