کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
توبہ کرو میں کہان لڑتی ہوں جس سے مرضی پوچھ لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لڑ تو یہ فہیم رہاہے میں تو بس سمجھا رہی ہوں کہ لڑنا بری بات ہوتی ہے

جی ہاں آپی کہاں لڑتی ہیں ۔ ۔ ۔۔ ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ مجھے دے زیادہ کون جانتا ہو گا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
چلیں مبارک باد قبول کیجئے۔
ویسے اس خوشی میں تو آپ کو ہماری خدمت میں مٹھائی کا ڈبہ پیش کرنا چاہیے تھا;)

اس کا مطلب ہے جوکام بھی شروع کرون پہلے آپ کو مٹھائی کا ڈبہ پیش کیا کروں :grin: ہا ہا ہا خیر آپ بھی تو کچھ لایں گے نا
 
فہیم

لائبریرین
اس کا مطلب ہے جوکام بھی شروع کرون پہلے آپ کو مٹھائی کا ڈبہ پیش کیا کروں :grin: ہا ہا ہا خیر آپ بھی تو کچھ لایں گے نا

ہماری دیکھا دیکھی جو کام شروع کرو اس میں تو ضرور پیش کرو۔
تاکہ اس کام میں‌ کامیابی کا امکان روشن رہے:grin:
 
زونی

محفلین
:(:(:(:(
اس نیٹ نے تو مطالعے کا شوق تقریباً ختم ہی کردیا ہے۔
پتہ نہیں کتنا عرصہ ہوگیا کوئی کتاب نہیں پڑھی۔

اس حساب سے تو دوسری جماعت میں پڑھی ہو گی آخری بار :grin:
نیٹ‌پہ کم سر کھپایا کرو ناں ، کسی اچھی کتاب میں ہی کھپا لیا کرو تو کچھ حآصل بھی ہو :frustrated:، ویسے یہاں بھی کافی کچھ حآصل ہو جاتا ھے :battingeyelashes:
 
نیٹ پر بھی دینے کم ہی وقت ملتا ہے آج کل تو۔
اور اکثر وہ وقت بھی لوڈ‌ شیڈنگ کی چھین لے جاتی ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
کتنے گھنٹے لائٹ جا رہی ھے کراچی میں آجکل یومیہ ؟

کوئی اصول ہی نہیں ہے۔
اس معمالے میں تو۔
کل تو ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔
کل ملا ملو کر 10 سے 15 گھنٹے لائٹ غائب رہی ہے۔

آج کوئی 4 سے 6 بار ایک گھنٹے کی دورانئے پر محیط لوڈ شیڈنگ سے سامنا ہوچکا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
فہیم نیند کیسے پوری کرتے ہو :worried: ۔ پہلے ہی راتیں اب چھوٹی ہوگئیں ہیں :chatterbox: اوپر سے سمجھو ساری رات یہاں ہی گزر گئی ۔ تین تو بجے اب صبح کتنے بجے اٹھو گے ۔ :chatterbox:
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو ڈر کے مارے کہہ رہا ہے اور ڈر بھی دوگنا کیونکہ اس وقت وہ تمہارے شہر میں ہے یا تمہارے شہر کے قریب ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top