میں آیا بھئی دھکے کھا کھا کر باہر سے۔
یار کوئ نئ بات کرؤ یہ تو تمہارا روز کا کام ہے !
مع السلام
کیوں یار وہ بھی انسان ہے اس کی بھی سوچ ہے اگر وہ میری طرف نا ہوا تو؟ ویسے اس کو زیادہ ڈیمانڈ کسی پارٹی سے مل گئی تو یہ تو فلیپینی کی عادت ہے بے وفائی کرنا۔اور وہ بھی ہنی ہنی بول کر
تو تم نے کس کی ہدایت کے مطابق عمل کیا تھا ؟
مع السلام