ہاں بھئی اب تو رات کو خواب میں بھی پشاوری چپل نظر آتی ہے
ملائکہ محفلین اپریل 28، 2009 #465 جیہ نے کہا: وعلیکم سلام بگ اینجل میں بھی آئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ میں بگ اینجل کب سے ہوئی
جیہ نے کہا: وعلیکم سلام بگ اینجل میں بھی آئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ میں بگ اینجل کب سے ہوئی
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 28، 2009 #468 اور میں تو بچی ہوں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو سکول سےنکلی ہی نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 28، 2009 #469 وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملائکہ اور جیہ کیسی ہیں آپ دونوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آ آصف طاہر محفلین اپریل 28، 2009 #470 محفل میں میری کون یہ دیوانہ آ گیا۔ جب شمع نے پکارا تو پروانہ آگیا۔۔۔۔۔۔۔ہو پروانہ آ گیا۔
فہیم لائبریرین اپریل 28، 2009 #472 abdullah007 نے کہا: کیا جلدی ہے بھائی جی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: ہو سکتا ہے پولیس پیچھا کر رہی ہو یا پھر طالبان کا خوف ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھئی ایسا کچھ نہیں تھا۔ آفس کے کام کرنے تھے اور میں تھا کہ یہاں چکر مارنے چلا آیا تھا۔
abdullah007 نے کہا: کیا جلدی ہے بھائی جی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: ہو سکتا ہے پولیس پیچھا کر رہی ہو یا پھر طالبان کا خوف ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھئی ایسا کچھ نہیں تھا۔ آفس کے کام کرنے تھے اور میں تھا کہ یہاں چکر مارنے چلا آیا تھا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 28، 2009 #473 تو فرصت نکال کے چکر لگایا کریں ناں، نہ کہ بھاگم بھاگ آئے اور چلے گئے۔
فہیم لائبریرین اپریل 28، 2009 #474 یہی کرتا ہوں عام طور پر تو۔ آج سوچا کہ چلو ایک چکر مارلیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔
فہیم لائبریرین اپریل 28، 2009 #476 ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ نہیں شمشاد بھائی فکر نہ کریں میں نے چکر میں نہیں آنا۔