شمشاد
لائبریرین
تو میرے دعا کرانے والے گاہکوں کو بھگائیں نا پلییز
یہ تو اپنی اپنی مارکیٹ ویلیو پر منحصر ہے کہ گاہک کدھر جاتا ہے۔
تو میرے دعا کرانے والے گاہکوں کو بھگائیں نا پلییز
تو میرے دعا کرانے والے گاہکوں کو بھگائیں نا پلییز
اپے گھر تو سارے ہی ہوتے ہیں تم جس گھر کے پھیرے کاٹ رہے ہو وہ بتاو نا
تو یہ ڈھنگ کا کام نہیں ہے کیا؟
تم اپنا کام کرو یعنی کہ باورچی خانے میں ہانڈی روٹی۔
میری دہشت سے تو باہر باہر سے نہیں چلے جاتےے ۔۔۔۔