علی ذاکر
محفلین
خالی ہاتھ ہی ان کو ٹور دیا کہ کچھ ساتھ میں کچھ دے دلا کے بھیجا ہے۔
امید ہے اب تک چاند کے قریب پہنچ چکے ہوں گے۔
واپسی کب ہے؟
کیابتاؤںشمشاد بھائ کافی دنوں سے ایک ہی بات کہہ رہے تھے ان ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے بس اسی کو دیکھنے کی شوق میں نکل کھڑے ہوئے !
مع السلام