تم کو ۔ اور کوئی تو ہے نہیںیہاں
دیکھئےےےےےےے شمشاد بھائی نے وضاحت بھی کردی ۔ ویسے آج مجھ سے لڑنا نہیں ، میرا موڈ ویسے ہی آف ہے
امی نے تو مجھے کبھی ڈانٹانہیں ، کھانا ابھی آفس میں چائے اور پراٹھا کھایا ہے ،
آپ ہر وقت ان کے ساتھ ہوتی ہیں ناں اس لئے وہ ڈانٹتی ہیں۔
مجھے تو امی سے ملنے کا وقت ہی کم ملتاہے تو ڈانٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔جب گھر جاتا ہوں تو سب
سوئے ہوئے ہوتے ہیں صبح کچھ ہی وقت ملتا ہے گھر والوں کیساتھ بیٹھنے کا
کونسی بات؟؟؟
موڈ آف ہونے کی وجہ ؟
جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں
بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے
لگتا ہے شیطانوں کی وجہ سے موڈ خراب ہے۔
السلام علیکم دنیا والو ! مزاج کیسے ہیں