ہاہاہاہا !
آپ پاکستان کب آرہےہیں؟
اور یہ ملائکہ و فاطمہ کہاں رہ گئی ہیں؟
ملائکہ !
معافی چاہتا ہوں آپ کے ذپ کا جواب بروقت نہیں دے سکا ، فاطمہ کی طرف سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا
کہیں بھول کر آ گئے ہوں گے اور آتے ہی ایک خبر لگائی تھی کہ " دھماکے میں ہلاک ہونے والوں نے مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا" میں تو یہ خبر پڑھ کر ہی چکرا گیا تھا۔
ایکبار بھر سب کی خدمت میں سلام عرض ہے
کیسے ہیں سب لوگ ؟
وعلیکم السلام
یہ ممممممممممممممممممم کیا ہے جی اور کیا یو اے ای میں صبح ہو گئی ہے؟
وعلیکم السلام آپ دونوں کو۔
اور زینبے ابھی کہاں سے ٹپک پڑی ہو۔ لگتا ہے شاپنگ مکمل کرلی ہے تم نے۔
جلدی سے بتاؤ میرے لیے کیا گفٹ لیا
السلام علیکم میرے دوستو۔ کیا حال ہیں؟
کیا ہورہا ہے بہنا؟ آزادی ہوگی ان دنوں تو؟
اوہ۔۔۔ یعنی جون کی چھٹیاں برباد۔۔۔
وعلیکم السلام آپی۔۔۔ میں ٹھیک ہوں۔۔۔ پڑھائی بھی ٹھیک جارہی ہے۔ ان دنوں امتحانات چل رہے ہیں پہلے سمسٹر کے۔السلام علیکم عمار ، خیریت سے ہیں ، پڑھائی کیسی جا رہی ہے ؟
تم اور عمار نے اپنے نام شرفو اور کرمو کب سے رکھ لیئے ۔
وعلیکم السلام آپی۔۔۔ میں ٹھیک ہوں۔۔۔ پڑھائی بھی ٹھیک جارہی ہے۔ ان دنوں امتحانات چل رہے ہیں پہلے سمسٹر کے۔
کہاں سے ٹپک پڑی ہوں۔۔۔۔۔۔ارے جہاںسے روز ٹپکتی ہوں یہ اور بات کہ آج چھٹی تھی میری پھر بھی ٹپک پڑی۔۔۔گفٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس خوشی میں دوں۔تمہاری سالگرہ ہے؟منگنی ہوئی ہے ؟شادی ہوئی ہے۔۔۔یا کسی نتیجے میں پاس ہوئے ہو۔۔۔جلدی بتاو پھر اسی مناسبت سے لے دوں